: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے چھٹے اور ساتویں مرحلے کیلئے چار نشستوں پر امیدواروں کا آج اعلان کیا ہے۔
start;">پارٹی 380 نشستوں پر پہلے ہی امیدوار وں کا اعلان کر چکی ہے۔ آج جن امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں سگڑي سے دویندر سنگھ، سكندرپور سے سنجے یادو، پنڈرا سے ڈاکٹر اودھیش سنگھ اور اوبرا سے سنجے گوڑ شامل ہیں۔